ابنا: دیگر ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں وانا کے قریب بابر غر میں گھر پر ڈرون حملے کے دوران پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد ڈرون طیارے کافی دیر تک فضا میں منڈلاتے رہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ملبے سے نکالا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
.......
/169